
تازہ دندیا — کراچی میں گھر تک ڈیلیوری
تازہ دندیا — ذائقہ دار اور کم کانٹے والی مچھلی۔
آج کا ریٹ (فی کلو)
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔

تازہ دندیا — ذائقہ دار اور کم کانٹے والی مچھلی۔
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔
نیازی سی فوڈ سے آپ کراچی میں دندیا آن لائن منگوا سکتے ہیں۔ مچھلی کی صفائی اور کٹنگ آرڈر کے وقت بتا دیں، اور ادائیگی EasyPaisa سے کر سکتے ہیں۔
خریدنے کے بعد مچھلی جلد استعمال کریں اور فریج میں برف پر رکھیں۔ فریز کرنی ہو تو ٹکڑے الگ الگ پیک کریں۔