
تازہ گھسر / گروپر — کراچی میں گھر تک ڈیلیوری
گھسر / گروپر — سمندری ذائقہ، تازہ اور معیاری۔
آج کا ریٹ (فی کلو)
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔

گھسر / گروپر — سمندری ذائقہ، تازہ اور معیاری۔
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔
نیازی سی فوڈ سے آپ کراچی میں گھسر / گروپر آن لائن منگوا سکتے ہیں۔ مچھلی کی صفائی اور کٹنگ آرڈر کے وقت بتا دیں، اور ادائیگی EasyPaisa سے کر سکتے ہیں۔
خریدنے کے بعد مچھلی جلد استعمال کریں اور فریج میں برف پر رکھیں۔ فریز کرنی ہو تو ٹکڑے الگ الگ پیک کریں۔