
تازہ مشکا مچھلی — کراچی میں گھر تک ڈیلیوری
مشکا (کروکر) — گھر کے فرائی اور سالن کے لیے پسندیدہ سمندری مچھلی۔
آج کا ریٹ (فی کلو)
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔

مشکا (کروکر) — گھر کے فرائی اور سالن کے لیے پسندیدہ سمندری مچھلی۔
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔
نیازی سی فوڈ سے آپ کراچی میں مشکا مچھلی آن لائن منگوا سکتے ہیں۔ مچھلی کی صفائی اور کٹنگ آرڈر کے وقت بتا دیں، اور ادائیگی EasyPaisa سے کر سکتے ہیں۔
خریدنے کے بعد مچھلی جلد استعمال کریں اور فریج میں برف پر رکھیں۔ فریز کرنی ہو تو ٹکڑے الگ الگ پیک کریں۔