
تازہ دھاون/ ٹونا (بون لیس) — کراچی میں گھر تک ڈیلیوری
بون لیس ٹونا ، بہترین ذائقہ، پروٹین سے بھرپور
آج کا ریٹ (فی کلو)
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔

بون لیس ٹونا ، بہترین ذائقہ، پروٹین سے بھرپور
ریٹ لوڈ ہو رہا ہے…
قیمتیں صفائی سے پہلے وزن پر ہیں؛ کٹنگ کے بعد وزن کم ہو سکتا ہے۔
نیازی سی فوڈ سے آپ کراچی میں دھاون/ ٹونا (بون لیس) آن لائن منگوا سکتے ہیں۔ مچھلی کی صفائی اور کٹنگ آرڈر کے وقت بتا دیں، اور ادائیگی EasyPaisa سے کر سکتے ہیں۔
خریدنے کے بعد مچھلی جلد استعمال کریں اور فریج میں برف پر رکھیں۔ فریز کرنی ہو تو ٹکڑے الگ الگ پیک کریں۔